20 روزہ دین شناسی شارٹ کورس

جامعہ جعفریہ جنڈ کا 20 روزہ دین شناسی شارٹ کورس الحمد للہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔جس میں ملک بھر سے 65 بچوں نے شرکت کی اور شارٹ کورس کے اختتام پر امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر ضلع بھر سے خطیب حضرات نے بھی شرکت کی … 20 روزہ دین شناسی شارٹ کورس پڑھنا جاری رکھیں